برطانیہ کی حکومت شام مین سرگرم وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو لندن منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2608 تاریخ اشاعت : 2018/09/25

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن نے بریگزٹ کے معاملے پر قومی استصواب رائے کرانے کا عندیہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2582 تاریخ اشاعت : 2018/09/23

عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے نمائندے انتصار الموسوی نے کہا ہےکہ عراق میں امریکہ اور برطانیہ کے سفیر ملک کی تقسیم کی کوشش کر رہے ہیں اس لئے انھیں عراق سے نکال باہر کئے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2576 تاریخ اشاعت : 2018/09/23

مظاہرین نے برطانیہ میں نائیجیریا کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور ایسے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر زکزاکی کو فوری رہا کرو" ، فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا کوئی جواز نہیں ہے کے نعرے درج تھے۔
خبر کا کوڈ: 2409 تاریخ اشاعت : 2018/09/09

اسٹریٹیجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر کمال خرازی نے ایٹمی معاہدے سے ایران کے مفادات کی عدم تکمیل کے منفی نتائج کے بارے میں یورپ کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2367 تاریخ اشاعت : 2018/09/03

شام کی وزارت خارجہ نے، امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے مشترکہ بیان کی مذمت کی ہے جس میں دمشق حکومت پر کیمیائی اسلحے کے استعمال کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2277 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد اراک کے بھاری پانی کے ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام میں برطانیہ نے امریکہ کی جگہ لے لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2250 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو پاکستان کا بائیسویں وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔ وہ کل ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2222 تاریخ اشاعت : 2018/08/17
برطانیہ کے اپوزیشن رہنما نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی حمایت بند اور اس سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کو روکنے کی کوشش کرے۔
خبر کا کوڈ: 2186 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
برطانوی عدالتیں مقدمات کی سماعتوں کے دوران سیاہ فاموں کے خلاف زیادہ سنگین سزائیں سناتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2050 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
برطانیہ کے وزیر برگزیٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان اس سال اکتوبر سے پہلے معاہدہ طے پا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1951 تاریخ اشاعت : 2018/07/24

برطانیہ میں بریگزٹ کے حامیوں کی مالی بدعنوانی کا پردہ فاش ہونے کے بعد برطانوی ارکان پارلیمان نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے لئے دوہزار سولہ میں ہوئے ریفرینڈم پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے دوبارہ ریفرینڈم کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1886 تاریخ اشاعت : 2018/07/19

مظاہرے امریکی صدر ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے، دورہ برطانیہ کے دوران صرف لندن میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد نے ٹرمپ کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 1841 تاریخ اشاعت : 2018/07/14