سینٹکام

سینٹکام

خطے کی جنگ و امن کی کشمکش صورتحال میں سینٹکام کی ہذیان گوئی

امریکی حکام نے حالیہ ایرانی جوابی حملوں کو غیر اہم قرار دینے کی کوشش کی ہے حالانکہ متعدد رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے میزائلوں اور ڈرونز نے خطے میں امریکی بحری جہازوں اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5972   تاریخ اشاعت : 2026/06/13

ناظرین
احدث الاخبار