مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے اعلیٰ معاون اور مشیر نے شہید میجر جنرل حاجی زادہ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کے دوران انہیں چار نمایاں خصوصیات کا حامل کمانڈر قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہید حاجی زادہ نے نوجوان کمانڈرز کی تربیت کے ذریعے ایران کی میزائل اور ڈرون طاقت میں بنیادی تبدیلی پیدا کی اور ہمیشہ ولایت کے راستے پر گامزن رہے۔
خبر کا کوڈ: 6117 تاریخ اشاعت : 2026/07/30