لبنانی تجزیہ کار نے کہا: معاملہ صرف ایک پہاڑی کا نہیں؛ علی الطاہر جنوبی لبنان کے مستقبل کے حوالے سے ایک بڑی جنگ کا حصہ ہے تا کہ یہ طے ہو سکے کہ اس حسّاس علاقے میں سیکیورٹی کے اعتبار سے فیصلہ کرنے کی طاقت کس کے ہاتھ میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 6226 تاریخ اشاعت : 2026/09/07