وزیر - صفحہ 2

02 February 2025
وزیر

ایران اور ترکی وزرائے خارجہ کی ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کچھ ہی دیر پہلے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب مولود چاووش اوغلو سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5601    تاریخ اشاعت : 2022/06/28

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5589    تاریخ اشاعت : 2022/06/25

رئیسی:

ایرانی اور روسی حکام کی ملاقاتوں کا تسلسل فائدہ مند اسٹریٹجک تعاون کے نئے دور کے قیام کیلیے پختہ ارادے کی علامت ہے

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایرانی اور روسی حکام کے درمیان ملاقاتوں اور مشاورت کا تسلسل فائدہ مند اسٹریٹجک تعاون کے نئے دور کے قیام کے لیے پختہ ارادے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5585    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

ایرانی وزیر خارجہ:

ایرانی وزیر خارجہ نے روس کیساتھ معاہدوں کے جلد نفاذ کیلیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے روس کیساتھ معاہدوں کے جلد نفاذ کیلیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 5587    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

ایرانی وزیر خارجہ:

امید ہے کہ مستقبل قریب میں امریکی حقیقت پسندی سے ایک معاہدے پر پہنچیں

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی فریق کی حقیقت پسندی کے ساتھ ہم مستقبل قریب میں معاہدے کے حتمی نقطہ تک پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5586    تاریخ اشاعت : 2022/06/23

لاوروف رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے/ ویانا مذاکرات پٹڑی سے خارج نہیں ہوئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے وزير خارجہ رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5572    تاریخ اشاعت : 2022/06/21

ترکمنستان کے صدر کی ایرانی صدر کو کیسپین سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

ترکمنستان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی کو عشق آباد میں کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5569    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا

ایرانی صدر رئیسی نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا.
خبر کا کوڈ: 5548    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

ہم فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کے قیام کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5549    تاریخ اشاعت : 2022/06/15

امیر عبداللہیان سے پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اعلی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ،جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5542    تاریخ اشاعت : 2022/06/14

ہم محفوظ ، پر امن اور اتحاد پر مبنی حج کے انعقاد کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم محفوظ ، پر امن اور اتحاد پر مبنی حج کے انعقاد کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5534    تاریخ اشاعت : 2022/06/12

ایرانی وزیر خارجہ حیدر آباد پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ بهارت کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کے بعد ہندوستان کے شہر حیدر آباد پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5527    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

ایران اور بهارت کا باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور بهارت باہمی تعلقات کو فروغ دینے اور مضبوط مستحکم بنانے کے عزم پر قائم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5523    تاریخ اشاعت : 2022/06/09

ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی وزارت خارجہ میں شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستانی وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5516    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نہ ہی مذاکرات میں ایرانی عوام کے حقوق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور نہ ہی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامل ہونے کی اجازت دیں گے اور ہم ہم فلسطینی عوام کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5514    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستانی سینیٹ کے اجلاس میں صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5494    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

مقبول خبریں