ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4799 تاریخ اشاعت : 2021/07/08
پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک افغان سرحد طورخم پرقسم کی آمدورفت بند کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4793 تاریخ اشاعت : 2021/07/06

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے شمالی علاقوں میں داعش دہشت گرد دوبارہ سے منظم اور مضبوط ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4781 تاریخ اشاعت : 2021/07/04

پاکستانی کے قبائلی علاقہ شمالی اور جنوبی وزیر ستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4777 تاریخ اشاعت : 2021/07/01

امریکہ کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 4776 تاریخ اشاعت : 2021/07/01

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ وزير خزانہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4770 تاریخ اشاعت : 2021/06/30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے اعلی مشیر نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4763 تاریخ اشاعت : 2021/06/29

اسلامی جمہوریہ ایران کے طبی ماہرین نے ایک تقریب کے دوران " نورا" نامی نئی ویکسین کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 4754 تاریخ اشاعت : 2021/06/27

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دہلی میں کشمیر کانفرنس کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو آل پارٹی کانفرنس میں 5 اگست کے اقدام واپس لینے کے مطالبے پر کوئی جواب نہیں ملا جو اس کانفرنس کی ناکامی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4750 تاریخ اشاعت : 2021/06/26

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4740 تاریخ اشاعت : 2021/06/23

صیہونی حکومت کے نئے وزیر خارجہ یائیر لپید متحدہ عرب امارات کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ امارات میں اسرائیلی سفارت خانے کا افتتاح بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4735 تاریخ اشاعت : 2021/06/22