صیہونی حکومت کے نئے وزیر خارجہ یائیر لپید متحدہ عرب امارات کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ امارات میں اسرائیلی سفارت خانے کا افتتاح بھی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4735 تاریخ اشاعت : 2021/06/22
وزیر داخلہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے سہ پہر کو اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی 17 ملین 926 ہزار اور 245 ووٹ لیکر ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4724 تاریخ اشاعت : 2021/06/20

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے سے امن قائم ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4708 تاریخ اشاعت : 2021/06/16
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے سے امن قائم ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4708 تاریخ اشاعت : 2021/06/16
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4701 تاریخ اشاعت : 2021/06/15
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4701 تاریخ اشاعت : 2021/06/15
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا۔
خبر کا کوڈ: 4696 تاریخ اشاعت : 2021/06/14
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا۔
خبر کا کوڈ: 4696 تاریخ اشاعت : 2021/06/14
شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4677 تاریخ اشاعت : 2021/06/09
شام کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شامی اور فلسطینی عوام ایک ہی قوم کے فرزند ہیں اور ان کی تاریخ ، ثقافت اور سرنوشت مشترکہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4677 تاریخ اشاعت : 2021/06/09
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کی صورت میں چین اور پاکستان مل کر افغانستان کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4668 تاریخ اشاعت : 2021/06/03
تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4662 تاریخ اشاعت : 2021/06/02
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی عراق کے تین روزہ دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زيارت کا شرف حاصل کیا اور نماز ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 4657 تاریخ اشاعت : 2021/05/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4638 تاریخ اشاعت : 2021/05/27
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس " آئی ایس آئی " سیکریٹریٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4628 تاریخ اشاعت : 2021/05/25
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے کہ کوئی باعزت طریقے سے بات کرنا چاہیے تو کریں گے لیکن کوئی سودے بازی نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4616 تاریخ اشاعت : 2021/05/22
فلسطین پر اسرائیل کے ظالمانہ اور بے رحمانہ حملوں کے بعد کشیدہ صورتحال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4612 تاریخ اشاعت : 2021/05/20
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کی صورتحال پر بلائے گئے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4600 تاریخ اشاعت : 2021/05/18
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4595 تاریخ اشاعت : 2021/05/17