وزیر - صفحه 6

وزیر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5201   تاریخ اشاعت : 2022/03/15

ایرانی وزیر خارجہ کل روس روانہ ہوں گے

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان منگل (15 مارچ) کو ماسکو، روس کے لیے روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5200   تاریخ اشاعت : 2022/03/14

صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ملک کے گورنروں کا اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کے گورنروں کے اجلاس سے خطاب میں عوام کے ساتھ ارتباط پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت بہت بڑی سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5140   تاریخ اشاعت : 2022/02/28

ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں / ہم ریڈ لائنیں عبورنہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے تہران میں عمان کے وزیر خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ویانا مذاکرات میں بہت کم مسائل باقی رہ گئے ہیں ، ہم مذاکرات میں ریڈ لائنیں عبور نہں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5125   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمسایہ اور عرب ممالک کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5119   تاریخ اشاعت : 2022/02/22

ایرانی وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کی لبنان کے وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5105   تاریخ اشاعت : 2022/02/20

امیرعبداللہیان کی قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5100   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج صبح پاکستانی فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5086   تاریخ اشاعت : 2022/02/14

ایرانی وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ کو چین کے نئے سال کی مناسبت سے مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کو چین کے نئے سال اور عید بہارہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5061   تاریخ اشاعت : 2022/01/30

برطانیہ کو ایران کا پرانا قرضہ فوری طور پر ادا کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ برطانیہ کو ایران کا پرانا قرضہ فوری طور پرادا کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5050   تاریخ اشاعت : 2021/09/15

افغان طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری معاشی دباؤ میں کمی کا سبب بن سکتی ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی جانب سے انسانی حقوق کی پاسداری ان پر معاشی دباؤ کی کمی سے منسلک ہے۔
خبر کا کوڈ: 5048   تاریخ اشاعت : 2021/09/14

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً