ایرانی وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ کو چین کے نئے سال کی مناسبت سے مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کو چین کے نئے سال اور عید بہارہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5061
تاریخ اشاعت: 30 January 2022 - 22:29 - 19April 2643

ایرانی وزیر خارجہ کی چینی وزیر خارجہ کو چین کے نئے سال کی مناسبت سے مبارکبادمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کو چین کے نئے سال اور عید بہارہ کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور چین کے دوستانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور چین کے باہمی تعلقات دونوں ممالک اور خطے کے لئے مفید اور مؤثر ثابت ہوں گے۔ ایرانی وزیر خآرجہ نے دورہ چین کے دوران ہونے والے معاہدوں کو اہم قراردیتے ہوئے انھیں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں سنگ میل قراردیا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً