اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۵۲۰۱
تاریخ اشاعت: 14:53 - March 15, 2022

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔  ایرانی وزیر خارجہ دورہ ماسکو کے دوران روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔ ایران اور روس کے وزراء خارجہ اس ملاقات میں ویانا مذاکرات اور یوکرائن جنگ کے باوے میں بھی بات چیت کریں گے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں