وزیر - صفحہ 3

وزیر

صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستانی سینیٹ کے اجلاس میں صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5494   تاریخ اشاعت : 2022/05/31

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5493   تاریخ اشاعت : 2022/05/31

پاکستانی وزیر خارجہ کا بھارت سے حریت رہنماء یاسین ملک کوفوری رہا کرنے کا مطالبہ

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی عدالت کی جانب سے حریت رہنماء یاسین ملک کو بے بنیاد الزامات میں غلط سزا سنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کوفوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5463   تاریخ اشاعت : 2022/05/24

پاکستانی وزیر خارجہ کی چین کے وزير خارجہ سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں جہاں انھوں نے چين کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5448   تاریخ اشاعت : 2022/05/22

امریکہ طالبان کا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے

افغانستان میں طالبان کے عبوری وزير داخلہ سراج الدین حقانی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ طالبان کا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے.
خبر کا کوڈ: 5433   تاریخ اشاعت : 2022/05/18

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نیویارک پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے پہلے دورہ امریکہ پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5436   تاریخ اشاعت : 2022/05/18

امیر عبداللہیان:

ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے یونانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5419   تاریخ اشاعت : 2022/05/16

تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے مارشل لاء کی دھمکی دی گئی

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے انہیں فوری الیکشن پر راضی ہونے یا پھر مارشل لاء کی دھمکی دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5412   تاریخ اشاعت : 2022/05/12

افغانستان کو ہیرمند کے بارے میں ایران کے حق کا احترام کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو ہیرمند کے بارے میں ایران کے حق کا احترام کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5404   تاریخ اشاعت : 2022/05/12

پولینڈ کے وزير خارجہ کی امیر عبداللہیان سے ملاقات

پولینڈ کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5390   تاریخ اشاعت : 2022/05/08

عید فطر کے موقع امیر عبداللہیان کو علاقائی ممالک کے وزراء خارجہ کی مبارکباد

عید سعید فطر کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ نے مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5372   تاریخ اشاعت : 2022/05/04

مقبول خبریں