مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کے وزير خارجہ زبیگنیو راؤ تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔