عید سعید فطر کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ نے مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5372 تاریخ اشاعت : 2022/05/04
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی سےٹیلیفون پر گفتگو میں عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی اور افغانستان میں جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر زوردیا۔
خبر کا کوڈ: 5367 تاریخ اشاعت : 2022/05/02

روس نے امریکہ اور نیٹو پر یوکرائن کو اسلحہ فراہم کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ اور نیٹو اگر جنگ بندی چاہتے ہیں تو انھیں یوکرائن کو ہتھیاروں کی مسلسل فراہمی بند کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5366 تاریخ اشاعت : 2022/05/01

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ عالمی یوم قدس کی ریلی کے ضمن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج خطے، لبنان اور فلسطین میں مزاحمتی محاذ پہلے کی نسبت طاقتور ہوگيا ہے جبکہ غاصب اسرائیلی حکومت پہلے کی نسبت کمزور اور ناتواں ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5361 تاریخ اشاعت : 2022/04/30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ٹیلیفون پر گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا نیا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5352 تاریخ اشاعت : 2022/04/28

چین کے وزير دفاع ، اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر ہیں، جہاں دونوں ممالک کے وزراء دفاع نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ امریکہ دنیا میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5354 تاریخ اشاعت : 2022/04/28

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں ، جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5348 تاریخ اشاعت : 2022/04/27

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5345 تاریخ اشاعت : 2022/04/26

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شہدائے مدافعین حرم، ایران اور افغانستان کی دو قوموں کے درمیان گہرے تعلقات کا مظہر ہیں۔ دشمنوں کو دونوں قوموں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5339 تاریخ اشاعت : 2022/04/24

عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے ایرانی وزير خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق اپنی سرزمین اپنے ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 5304 تاریخ اشاعت : 2022/04/14

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکی مفادات کا اہم شراکت دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5305 تاریخ اشاعت : 2022/04/14