راولپنڈی میں پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید کی قیام گاہ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4885 تاریخ اشاعت : 2021/07/31
قطر کے وزير خارجہ نے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں آیت اللہ رئیسی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 4870 تاریخ اشاعت : 2021/07/26

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے دورے پر بیجنگ کے لیے روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4855 تاریخ اشاعت : 2021/07/22

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4849 تاریخ اشاعت : 2021/07/20

پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4847 تاریخ اشاعت : 2021/07/19

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی مشن ناکام ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4837 تاریخ اشاعت : 2021/07/17

لبنان کے صدر نے سعد حریری کو کابینہ تشکیل دینے کے لئے مامور کیا تھا لیکن 9 ماہ کے تعلل کے بعد اس نے طے شدہ پروگرام کے مطابق استعفی دیدیا اورسعد حریری نے اپنےاس اقدام کے ذریعہ پارلیمانی انتخابات کی سمت قدم بڑھا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4835 تاریخ اشاعت : 2021/07/17

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان آج ازبکستان میں جنوب اور وسط ایشیائی ملکوں کی کانفرنس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر تاشقند پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4830 تاریخ اشاعت : 2021/07/15

پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجیکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 4815 تاریخ اشاعت : 2021/07/12

جاپانی ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ جاپانی وزیر خارجہ آئندہ ماہ کے اوائل میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نئی حکومت کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4801 تاریخ اشاعت : 2021/07/08

ہندوستان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4799 تاریخ اشاعت : 2021/07/08