وزیر - صفحہ 8

02 February 2025
وزیر

شہید کمانڈروں کے قتل کے قانونی اور بین الاقوامی مقدمے کا تعاقب کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا محکمہ خارجہ شہید کمانڈروں؛ پاسداران اسلامی انقلاب کے سربراہ جنرل جاج قاسم سلیمانی اور الحشد الشعبی کے کمانڈر ابومہدی المہندس کے قتل کے قانونی اور بین الاقوامی مقدمے کا تعاقب کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 4985    تاریخ اشاعت : 2021/08/28

ایران کے سابق وزیر خارجہ کی نئے وزیر خارجہ کو مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4982    تاریخ اشاعت : 2021/08/26

بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پرکوئي اعتراض نہيں

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پرکوئی اعتراض نہيں۔
خبر کا کوڈ: 4967    تاریخ اشاعت : 2021/08/23

اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا

افغانستان کی صورتحال پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس آج جدہ میں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4962    تاریخ اشاعت : 2021/08/22

جاپان کے وزير خارجہ کی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات

جاپان کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4960    تاریخ اشاعت : 2021/08/22

افغان حکومت کی کمزوری اور کم ہمتی کا ذمہ دار پاکستان نہیں

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان حکومت کی کمزوری اور ضعف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تو کیا اس کا ذمہ دار پاکستان ہے؟
خبر کا کوڈ: 4963    تاریخ اشاعت : 2021/08/22

پاکستان میں شرپسند عناصر محرم الحرام میں امن خراب کرسکتے ہیں

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرپسند عناصر محرم الحرام میں امن خراب کرنے کے کوشش کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4947    تاریخ اشاعت : 2021/08/16

پاکستان کا آج 75 واں یوم آزادی منایا جارہا ہے

پاکستان کا آج 75 واں یوم آزادی منایا جارہا ہے اس موقع پر دارالحكومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحكومتوں میں 21،21 توپوں كی سلامی دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 4936    تاریخ اشاعت : 2021/08/14

خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی مداخلت کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی مداخلت کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 4927    تاریخ اشاعت : 2021/08/11

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے مستعفی

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 4899    تاریخ اشاعت : 2021/08/04

پاکستانی وزیر داخلہ کے گھر پر فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی

راولپنڈی میں پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید کی قیام گاہ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4885    تاریخ اشاعت : 2021/07/31

مقبول خبریں