پاکستانی سینیٹ کے اجلاس میں صیہونی حکومت جانے والے پاکستانی صحافی احمد قریشی کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5494 تاریخ اشاعت : 2022/05/31
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5493 تاریخ اشاعت : 2022/05/31

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی عدالت کی جانب سے حریت رہنماء یاسین ملک کو بے بنیاد الزامات میں غلط سزا سنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کوفوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5463 تاریخ اشاعت : 2022/05/24

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں جہاں انھوں نے چين کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5448 تاریخ اشاعت : 2022/05/22

افغانستان میں طالبان کے عبوری وزير داخلہ سراج الدین حقانی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ طالبان کا دشمن نہیں بلکہ دوست ہے.
خبر کا کوڈ: 5433 تاریخ اشاعت : 2022/05/18

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے پہلے دورہ امریکہ پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5436 تاریخ اشاعت : 2022/05/18

امیر عبداللہیان:
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے یونانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ایران ایک اچھے اور پائیدار معاہدے کے حصول کیلئے پختہ عزم رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5419 تاریخ اشاعت : 2022/05/16

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے ایک رات پہلے انہیں فوری الیکشن پر راضی ہونے یا پھر مارشل لاء کی دھمکی دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 5412 تاریخ اشاعت : 2022/05/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کو ہیرمند کے بارے میں ایران کے حق کا احترام کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5404 تاریخ اشاعت : 2022/05/12

پولینڈ کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے وزير خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5390 تاریخ اشاعت : 2022/05/08

عید سعید فطر کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کو علاقائی اور ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ نے مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 5372 تاریخ اشاعت : 2022/05/04