دفاع مقدس - صفحہ 2

دفاع مقدس

محنت کش طبقے سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت

رہبر انقلاب اسلامی نے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ انقلاب کی تحریک اور دفاع مقدس کےدوران ایران کا محنت کش طبقہ پوری بصیرت اور غیرت کے ساتھ میدان میں موجود تھا۔
خبر کا کوڈ: 495   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

حزب اللہ کا دفاع مقدس نامی ویڈیو گیم

حزب اللہ لبنان نے دشمنوں کی سافٹ وار کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاع مقدس کے نام سے ایک ویڈیو گیم تیار کیا ہے جس میں حزب اللہ کے جانبازوں کو لبنان و اسلامی مقدسات کی حمایت میں شام میں داعش کے خلاف جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 493   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

سامراجی طاقتیں اقوام پر اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتی ہیں- جنرل باقری

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے کہا ہے کہ سامراجی طاقتیں دنیا کی سبھی اقوام پر اپنی مرضی کی ثقافت اور خصوصیات مسلط کرنا چاہتی ہیں -
خبر کا کوڈ: 478   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

ایران کی دفاعی توانائیوں پر کسی سے بات چیت نہیں ہوسکتی، صدر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کسی سے بھی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 400   تاریخ اشاعت : 2018/02/22

سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہے ہیں، وزیر دفاع

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد حسین باقری نے کہا ہے کہ ایران کی عظیم اور بہادر قوم تمام تر سختیوں اور پابندیوں کے باوجود پوری سربلندی کے ساتھ ملک کا دفاع کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 234   تاریخ اشاعت : 2018/02/05

مقبول خبریں