جنازہ

جنازہ

تہران میں شہدا کی تشییع جنازہ ۔ ویڈیو

تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2473   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

سبیکا شیخ کی نماز جنازہ ادا ، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

امریکی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال، پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ، مصطفی کمال، عامر خان، سعید غنی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 1453   تاریخ اشاعت : 2018/05/23

شہید جو انقلاب کی سالگرہ پر شہید ہوا! / ویڈیو

خبر کا کوڈ: 331   تاریخ اشاعت : 2018/02/16

مقبول خبریں