تہران میں آج جمعرات کے روز صدام کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کے دوران شہید ہونے والے ۱۳۵ شہدا کی تشییع جنازہ انجام پائی جس میں ہزاروں تہرانی باشندوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2473
تاریخ اشاعت: 14 September 2018 - 16:32 - 05December 2639