سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیدِ مزاحمت زندہ ہیں اور ان کا راستہ عظمت و اقتدار کی بلندیوں پر جاری و ساری ہے۔
خبر کا کوڈ: 6290 تاریخ اشاعت : 2026/09/29
مسلح افواج کے چیف آف سٹاف اور حضرت خاتم الانبیاءؐ سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے خبردار کیا : ایران کی مسلح افواج، اسلامی مزاحمت کے مجاہدین اور سپاہیوں کے شانہ بشانہ، امتِ اسلامی کے خلاف ہر خطرے کا فیصلہ کُن اور بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے مکمل جنگی تیاری کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6289 تاریخ اشاعت : 2026/09/28
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پورا خطہ تیل اور گیس کی جنگ میں گھرا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 336 تاریخ اشاعت : 2018/02/17