ہندوستان میں 14 نکسلی علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کی سیکورٹی فورسزنے 14 نکسلی علیحدگی پسند وں کو ہلاک کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1294
تاریخ اشاعت: 23 April 2018 - 11:59 - 14July 2639

ہندوستان میں 14 نکسلی علیحدگی پسند ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے گڈ چرولی میں سیکورٹی فورسز کی نکسلیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں 14 نکسلی علیحدگی پسند ہلاک ہو گئے۔

 سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں مارے گئے نکسلیوں میں کچھ سینئر کمانڈر بھی شامل ہیں جو مہاراشٹر پولیس کی وانٹیڈ لسٹ میں شامل تھے۔

پولیس انسپکٹر جنرل شرد شیلار کے مطابق گڈ چرولی میں پولیس کی خصوصی یونٹ سی 60 کے کمانڈوز کی ایک ٹیم نے تڑگاوں جنگل میں نکسلیوں کے خلاف آپریشن شروع کیا جو اب بھی جاری ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً