یمنی فورسز کے حملوں میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک و زخمی

یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1942
تاریخ اشاعت: 23 July 2018 - 14:52 - 15October 2639

یمنی فورسز کے حملوں میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک و زخمیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، یمنی فورسز نے مختلف محاذوں پر میزائل فائر کئے ہیں جن کے نتیجے میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمنی فورسز نے عنبرہ علاقہ میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے کیمپ پو ڈرون حملہ کیا ہے جس میں سعودی عرب کے متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق یمن پر گذشتہ تین سال سے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس کے باوجود یمنی عوام کی استقامت سے سعودی عرب کی شکست نمایاں ہوگئی ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً