مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عسکری اتحاد کی جانب سے پیر کے روز جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ یہ حادثہ اتوار کی شب اُس وقت پیش آیا جب مذکورہ ہیلی کاپٹر انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں ایک مشن میں مصروف تھا۔
بیان کے مطابق تحقیقات جاری ہیں اور اس جانب تحقیقات کے رخ کو موڑ دیا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر دشمن کی جانب سے فائرنگ کا نشانہ بننے کے سبب تو نہیں گرا۔