نیپال کے لکلا ہوائی اڈے پر اتوار کی صبح ایک طیارہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3819 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
نیپال کے لکلا ہوائی اڈے پر اتوار کی صبح ایک طیارہ ہیلی کاپٹر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3819 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
طالبان نے مشرقی افغانستان کے صوبے لوگر میں ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2863 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
طالبان نے مشرقی افغانستان کے صوبے لوگر میں ایک امریکی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنا کر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2863 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
بین الاقوامی اتحاد کا کہنا ہے کہ عراق میں ایک عسکری ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2236 تاریخ اشاعت : 2018/08/21
جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 1875 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 1875 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
یمن کی فوج نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو جیزان کے علاقہ میں سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1537 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
یمن کی فوج نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو جیزان کے علاقہ میں سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1537 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1038 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ان دنوں طیاروں اور ہیلی کاپٹر وں کے حادثات بڑھ گئے ہیں اور گزشتہ کئی دنوں کے دوران کئی طیارے حادثے کا شکار ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 747 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
افغانستان میں ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ غیر ملکی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 625 تاریخ اشاعت : 2018/03/05
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے آسمان ایر کا ملبہ مل گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 387 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امدادی گاڑیوں پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 362 تاریخ اشاعت : 2018/02/18