اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

امریکہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: ۱۰۳۸
تاریخ اشاعت: 23:26 - April 05, 2018

امریکہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں اس میں سوار عملے کے 4 ارکان ہلاک ہوگئے۔

امریکی فوجی ترجمان نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر سان ڈیاگو کے صحرائی علاقے میں معمول کی پرواز پر تھا کہ اس دوران وہ گر کرتباہ ہوگیا تاہم انہوں نے حادثے کی وجوہات نہیں بتائیں۔

یہ ہیلی کاپٹر امریکی فوج میں شامل سب سے بڑا اور بھاری ہیلی کاپٹر ہے جو بہت زیادہ وزن لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں