امید کے رنگ ! ۔ تصاویر

خبر کا کوڈ: 230
تاریخ اشاعت: 04 February 2018 - 09:49 - 24April 2639

امید کے رنگ ! ۔ تصاویر

محمد پورکند ایک ماہر آرٹسٹ ہیں جن کا تعلق کرمانشاہ صوبے کے سرپل ذہاب سے ہے۔وہی علاقہ جہاں چند ماہ قبل شدید زلزلے نے تباہی مچائی جس میں اس آرٹسٹ کو اپنا گھر بار بھی گنوانا پڑا۔ ان دنوں یہ زندہ دل آرٹسٹ اپنے وطن کے بچوں کو پینٹنگ سکھا کر انہیں انکے مستقبل کے تیئیں پر امید بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً