اپ ڈیٹ: 16 September 2021 - 17:43
کشمیر میں آج صبح مزید دو عسکریت پسند مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: ۳۱۱۰
تاریخ اشاعت: 12:57 - November 29, 2018

کشمیر میں مسلح تصادم دوعسکریت پسند ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے زیرانتظام  کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو اونتی پورہ میں جمعرات کی علی الصبح ہونے والے مسلح تصادم میں حزب المجاہدین سے وابستہ دوعسکریت پسند مارے گئے ہیں۔

کشمیر زون پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ مارے گئے دو عسکریت پسندوں کی شناخت حزب المجاہدین سے وابستہ عدنان لون اور عادل بٹ کے طور پر ہوئی ہے جن سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔

ریاستی پولیس کے مطابق مارے گئے عسکریت پسندوں میں سے عدنان لون پلوامہ میں حزب المجاہدین کا ضلع کمانڈرتھا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں