شہید جو انقلاب کی سالگرہ پر شہید ہوا! / ویڈیو

خبر کا کوڈ: 331
تاریخ اشاعت: 16 February 2018 - 14:55 - 06May 2639
تعداد بازدید : 7
ویڈیو کوڈ
 

شہید سید احسان کا شمار پاسبان حرم شہداء میں ہوتا ہے جنہوں نے اب سے دو سال قبل 11 فروری 2016 یعنی انقلاب اسلامی کی سینتیسویں سالگرہ کے موقع پر شام میں تکفیری دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا اور اب دو سال بعد ان کا جنازہ اپنے وطن کی آ‏غوش میں واپس آیا ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً