ایران کے مسافر طیارے کو حادثہ

اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 355
تاریخ اشاعت: 18 February 2018 - 12:55 - 08May 2639

ایران کے مسافر طیارے کو حادثہمقدس دفاع نیوز ایجنسی: موصولہ رپورٹوں کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران سے یاسوج کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ سمیرم کے پہاڑی علاقے میں آج صبح سانحہ کا شکار ہوا۔ بد قسمت طیارہ تہران سے یاسوج جارہا تھا۔

امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ پر روانہ کردی گئیں تاہم پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں کافی مشکلات پیش آرہی ہیں۔ طیارے میں 65 مسافر سوار تھے جن کی سرنوشت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً