سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر

یہ مجالس ہر سال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 396
تاریخ اشاعت: 22 February 2018 - 11:23 - 12May 2639

سوگ زہرا (ع) /چوتھی مجلس ۔ تصاویر

مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی چوتھی مجلس تھی-

حسینیه امام خمینی(ره) میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای کی شرکت سےعشرہ فاطمیہ کی عزاداری کے مناظر

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں