سوگ زہرا (ع) /پانچویں مجلس ۔ تصاویر

حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ آج اس سلسلے کی پانچویں اورآخری مجلس تھی-
خبر کا کوڈ: 421
تاریخ اشاعت: 23 February 2018 - 11:23 - 13May 2639

سوگ زہرا (ع) /پانچویں مجلس ۔ تصاویر

یہ مجالس ہرسال رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہرصنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً