صوبہ بدخشاں میں افغان سکیورٹی فورسز کے تازہ حملوں میں درجنوں طالبان ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں سکیورٹی فورسز کے تازہ حملوں میں درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4797
تاریخ اشاعت: 07 July 2021 - 17:58 - 29September 2642

صوبہ بدخشاں میں افغان سکیورٹی فورسز کے تازہ حملوں میں درجنوں طالبان ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں سکیورٹی فورسز کے تازہ حملوں میں درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔ صوبہ بدخشاں سے اپنے مورچے چھوڑ کر تاجیکستان بھاگنے والے 2300 افغان فوجی اپنی ڈیوٹی پر واپس آگئے۔

صوبے بدخشاں میں سکیورٹی فورسز اور افغان طالبان میں لڑائی جاری ہے۔ افغان حکام نے درجنوں طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے ترجمان گورنر بدخشاں کے مطابق تاجیکستان بھاگنے والے 2300 افغان فوجی واپس آگئے۔ صوبے بدخشاں میں سیکیورٹی فورسز اورافغان طالبان میں لڑائی جاری ہے۔ افغان حکام نے طالبان کے بھاری جانی نقصان کا دعویٰ کیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں