انقلابِ اسلامی ایک تناور درخت !

خبر کا کوڈ: 49
تاریخ اشاعت: 08 January 2018 - 14:37 - 28March 2639

انقلابِ اسلامی ایک تناور درخت !

اسلامی جمہوریہ ایران کا درخت اُس وقت کہ جب ایک نازک پودے کی مانند تھا (اُس وقت دُشمن) اسے اُکھاڑ نہیں سکے، آج (اسلامی جمہوریہ ایران) ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے کیا اب اس کو اُکھاڑ سکتے ہیں؟؟؟ وہ(دُشمن) چاہتے تھے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کو نابود کریں،مگر سب کے سب اس خواہش کی حسرت لئے قبروں میں پہنچ گئے۔ ولی امر مسلمین امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) 18 جون 2017

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں