شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقات

اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ نے جیل سے آزادی کے بعد کل سے باقاعدہ نائجیریا میں عوامی سطح پر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5040
تاریخ اشاعت: 13 September 2021 - 12:49 - 04December 2642

شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ نے جیل سے آزادی کے بعد کل سے باقاعدہ نائجیریا میں عوامی سطح پر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق کل کی ملاقاتوں کے بعد شیخ زکزاکی نے اہل سنت عالم دین کے پیچھے نماز ادا کر کے عملی طور پر اتحاد کا ثبوت بھی پیش کیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً