مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے معراج الشہداء پہنچ کر مرحوم نادر طالب زادہ کی میت کو الوداع کیا اور مرحوم نادر طالب زادہ کی ثقافتی اور ہنری شعبوں میں خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر رئیسی نے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم نادر طالب زادہ کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی۔۔ صدر رئیسی نے معراج الشہداء میں گمنام شہداء کے مزآر پر فاتحہ خوانی بھی کی۔