مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔ قائد معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحومہ کے پسماندگان کو تعزيت پیش کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئۓ رحمت اور مغفرت طلب کی۔