ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ کی میزبانی میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 5482
تاریخ اشاعت: 29 May 2022 - 18:20 - 20August 2643

ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای کی میزبانی میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں عدلیہ کے سربراہ محنی اژہ ای ، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے شرکت کی اور تازہ ترین ملکی و غیر ملکی موضوعات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں