صدر رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک پہنچ گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5560
تاریخ اشاعت: 18 June 2022 - 13:02 - 09September 2643

صدر رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک پہنچ گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی صوبہ تہران کے ضلع قرچک  پہنچ گئے ہیں ۔ صدر رئیسی آج ضلع قرچک کے علاوہ ضلع ورامین ک دورہ بھی کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق صدر رئیسی ضۂع قرچک میں ترقیاتی امور کا جائزہ لینے کے بعد ضلع ورامین کا دورہ کریں گے۔ صدر رئیسی تہران کے ان دو ضلعوں کے عوام کے مختلف طبقات سے بھی ملاقات کریں گے۔ صدر رئیسی اس سے قبل تہران کے ضلعوں پردیس، شہریار، ملارد اور قدس کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً