16 October 2024

امیرعبداللہیان کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: ۵۶۲۳
تاریخ اشاعت: 17:47 - July 04, 2022

امیرعبداللہیان کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسین امیرعبداللہیان نے پیر کے روز ایرانی وزارت خارجہ میں جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایرام اف کا استقبال کیا۔
آذری وزیر خارجہ دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات پر گفتگو کے لئے ایرانی دارالحکومت تہران کے دورے پر ہیں۔

ایرانی اسپیکر کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات
ایرانی اسپیکر نے آذری وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
محمد باقر قالیباف نے بایرام اف کے ساتھ پیر کے روز ایک ملاقات کی۔
فریقین نے اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں