اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

صدر سید ابراہیم رئیسی کا وفد کے ہمراہ صوبہ کرمانشاہ کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبہ کے گورنر، صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ اور دیگر اعلی حکام نے شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: ۵۶۶۶
تاریخ اشاعت: 17:46 - July 14, 2022

صدر سید ابراہیم رئیسی کا وفد کے ہمراہ صوبہ کرمانشاہ کا دورہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبہ کے گورنر، صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ اور دیگر اعلی حکام نے شاندار استقبال کیا۔

صدر رئیسی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہاکہ انفراسٹکچر کے مختلف شعبوں میں محرومیتوں کا خاتمہ اور کرمانشاہ کی ظرفیت اور توانائیوں کو عملی شکل دینا ہماری حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔ 

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں