کویت ایئرپورٹ کے پیسنجر ٹرمینل کی تباہی امریکی پیٹریاٹ سسٹم کی غلطی کا نتیجہ تھی، جنرل محبی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: سپاہ کی فضائی و خلائی فورس نے کویت کے مسافر ٹرمینل کی طرف کوئی فائرنگ نہیں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5940
تاریخ اشاعت: 05 June 2026 - 21:19 - 27August 2647

دفاع پریس کے دفاعی اور سیکیورٹی گروپ کے مطابق، آئی آر جی سی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ:

"کویت کے پیسنجر ٹرمینل پر ہونے والے حملے کے حوالے سے ہماری تحقیقات اور جائزوں سے معلوم ہوتا ہے کہ آئی آر جی سی کی ایرو سپیس فورس نے اس ہدف کی جانب کوئی فائرنگ نہیں کی”۔

جنرل محبی

انہوں نے مزید کہا:

"کویت ایئرپورٹ کے پیسنجر ٹرمینل کی تباہی امریکی پیٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹم کی غلطی کا نتیجہ تھی جن کے میزائل ایرانی میزائلوں کو روکنے میں ناکامی کے بعد اس ٹرمینل پر آ گرے” ۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً