ممبئی میں مظاہرہ، صیہونی وزیر اعظم کے دورہ ہند کی مذمت
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی مختلف مسلم اور غیر مسلم تنظیموں نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کے دورہ ہندوستان کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے کئے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے-
پیغام کا اختتام/
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
