ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی گاڑی بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3925                           تاریخ اشاعت                        : 2019/06/19
                                    
                ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی گاڑی بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3925                           تاریخ اشاعت                        : 2019/06/19