ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکراتی عمل میں بہت لچک دکھائی ہے تو معاہدے کا نفاذ امریکی سیاسی فیصلے پر منحصر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5709 تاریخ اشاعت : 2022/07/25
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان" نے پڑوسی ممالک سے تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5688 تاریخ اشاعت : 2022/07/20
ناصر کنعانی نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ جو بایڈن نے اپنے مضمون میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران پر معاشی اور سفارتی دباو کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا جبکہ یہ بات امریکہ کی جانب سے ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی جانب میلان رکھنے کے مسلسل اظہار کے برخلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5663 تاریخ اشاعت : 2022/07/13
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5589 تاریخ اشاعت : 2022/06/25
پاکستان سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا ملک نہیں جہاں امریکہ نے وزیراعظم اورحکومت کو تبدیل کیا ہو۔
خبر کا کوڈ: 5552 تاریخ اشاعت : 2022/06/16
پاکستانی وزارت خارجہ نے حال ہی میں ایک وفد کے اسرائیل کے دورے پر وضاحت جاری کرتے ہوئےکہا ہے کہ پاکستان کے کسی سرکاری وفد یا حکومتی اجازت سے کسی نے صیہونی حکومت کا دورہ نہیں کیا.
خبر کا کوڈ: 5487 تاریخ اشاعت : 2022/05/30

پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5328 تاریخ اشاعت : 2022/04/20

روس کی طرف سے یوکرائن میں فوجی آپریشن کا سلسلہ آج ساتویں دن میں داخل ہوگیا ہے۔ روسی فضائیہ کے اہلکار یوکرائن کے دوسرے بڑے شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5147 تاریخ اشاعت : 2022/03/02

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمسایہ اور عرب ممالک کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5119 تاریخ اشاعت : 2022/02/22

امریکی عہدیدار:
امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں اور تمام فریقین کو سخت سیاسی فیصلے کرنے چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 5073 تاریخ اشاعت : 2022/02/01

افغانستان کےسابق صدر اشرف غنی اور اس سے وابستہ عناصر کی حالیہ برسون میں ایران مخالف پالیساں اور ایران و افغان قوموں کے درمیان اختلاف اور خلیج پیدا کرنے کی کوششیں بالکل واضح اور نمایاں تھیں جو آخر کار کابل سے اس کے فرار پر منتج ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 4994 تاریخ اشاعت : 2021/08/31

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹرمپ کے دور میں امریکہ کی خلاف ورزیوں اور امریکہ پر عدم اعتماد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پالیسی پابندیوں کے مکمل خاتمہ پر مبنی ہے اور ہمیں امریکہ سے ضمانت لینا ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4727 تاریخ اشاعت : 2021/06/21

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور چین کے صدر شی جی پینگ نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے امریکہ کی معاندانہ پالیسی وں کے خلاف اتحاد تشکیل دینے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4625 تاریخ اشاعت : 2021/05/24