یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5589
تاریخ اشاعت: 25 June 2022 - 23:25 - 16September 2643

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبداللہیان اور بوریل کچھ دیر بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ کے مطابق، اس دورے کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران اور یورپی یونین کے درمیان جاری مشاورت، بعض علاقائی اور عالمی موضوعات اور پابندیوں کو ہٹانے کے لئے مذاکرات کی حالیہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہو جائے گا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً