اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
امدادی

پاکستانی کابینہ کی فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4607    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

بھارتی فوج کی گاڑی کےحادثے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

چین کی سرحد کے قریب بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئي جس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4032    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

ہندوستان میں ٹرین حادثہ 28 زخمی

حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے تاہم حادثہ کے بعد تقریباً ایک درجن ٹرینوں کے راستے تبدیل کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3831    تاریخ اشاعت : 2019/04/20

ایران میں سیلاب متاثرین کیلئے پاکستانی امداد

ایران میں آنے والے سیلاب کے بعد عالمی سطح امدادی اشیاء کی ترسیل کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3786    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مختلف صوبوں میں آنے والے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں اور ان امدادی کارروائیوں کے لئے ملک کے مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد کا جذبہ قابل دید تھا۔
خبر کا کوڈ: 3778    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

پابندیاں، امداد کی ترسیل میں رکاوٹ : عالمی ریڈ کراس

عالمی ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ دنیا کے مختلف علاقوں میں شفاف اور غیرجانبدارانہ امدادی عمل کو خطرات کا سامنا ہے.
خبر کا کوڈ: 3769    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

ایران میں سیلاب سے تباہی، بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں

ایران میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں بھی بڑے پیمانے پربغیر کسی رکاوٹ کےجاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3768    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

بلوچستان میں خشک سالی، انسانی بحران کا خدشہ

صوبائی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ صوبے میں شدید خشک سالی سے انسانی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3446    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

ایران میں زلزلہ 75 افراد زخمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے علاقے گیلان کے اطراف میں 5.9 کی شدت کا زلزلہ آیا جس کے تیجے میں 75 افراد زخمی ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 3369    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

افغانستان کی تعمیر نوکے لیے 535 ملین ڈالرامداد کی منظوری

یورپی یونین نے جنگ زدہ افغانستان کی بحالی کے لیے 535 ملین ڈالر کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3112    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

انڈونیشیا میں زلزلے اور طوفان سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

انڈونیشیا میں آنے والے تباہ کن زلزلے اور طوفان کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2672    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

انڈونیشیا میں زلزلہ اور سونامی 832 افراد جاں بحق

انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 832 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی اور بے گھر ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2666    تاریخ اشاعت : 2018/09/30

نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک

نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 29 کو بچا لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2111    تاریخ اشاعت : 2018/08/04

غزہ کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کا انتباہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر نے غزہ کی صورت حال کو انتہائی المناک قرار دیتے ہوئے عالمی ادارے سے صورت حال کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1961    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

متحدہ مجلس عمل کے امیدوار کے قافلے پر حملہ 4 جاں بحق 25 زخمی

پاکستان کے شہر بنوں میں آج انتخابی مہم کے دوران دھماکے میں 30 کے قریب افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1832    تاریخ اشاعت : 2018/07/13

ایران کے مسافر طیارے کو حادثہ

اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 355    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

مقبول خبریں