صدر - صفحہ 57

02 February 2025
صدر

اسلامی انقلاب، ایران کی تاریخ کا اہم ترین موڑ ہے، صدر روحانی

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے سامراجی اور استبدادی قوتوں کے ہاتھوں ایرانی قوم کی تحقیر کا سلسلہ ختم کرکے انہیں عزت و سربلندی عطا کی ہے
خبر کا کوڈ: 268    تاریخ اشاعت : 2018/02/08

ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوسکتے ، صدر مملکت کی پریس کانفرنس

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران پر امریکی دباؤ کو غیر موثر اور اس خطے میں اپنے انسانیت دشمن اقدامات میں اس کو ناکام قرار دیا ۔ اسی کے ساتھ سعودی حکومت کو نصیحت کی کہ عقل سے کام لے اور موجودہ تخریبی روش ترک کردے
خبر کا کوڈ: 263    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

ایران شام میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے، صدر روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ تہران شامی حکومت اور عوام کی مرضی کے خلاف اس ملک میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 260    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

سرینگر میں پولیس کی گشتی ٹیم پر حملہ، زیر حراست عسکریت پسند فرار

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں پولیس کے ایک گشتی دستے پر عسکریت پسندوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ پولیس کی حراست سے ایک عسکریت پسند فرار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 257    تاریخ اشاعت : 2018/02/07

شام کے صدر اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کی ہٹ لسٹ پر

کویت کے ایک اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے شام کے صدر بشار اسد کو اپنی قتل کی لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 239    تاریخ اشاعت : 2018/02/05

ہندوستان کی لوک سبھا میں بجٹ اجلاس

ہندوستان کی لوک سبھا میں پیر کے روز سے بجٹ اجلاس شروع ہوگیا ہے جس کے دوران شوروغل بھی ہوا۔
خبر کا کوڈ: 177    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

کابل دہشت گردانہ بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردانہ خودکش ایمبولینس بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد پچانوے ہو گئی ہے جبکہ اس خوفناک دہشت گردانہ حملے میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 165    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

ترک صدر ، آپریشن شاخِ زیتون میں فوجیوں کا حوصلہ بڑھانے شامی سرحد پر پہنچ گئے

ترک صدر رجب طیب ایردوان آپریشن شاخِ زیتون کے بیس کیمپ شامی سرحد پر واقع شمالی ترک شہر ہیتھے پہنچے اور ملٹری کمانڈ سنٹر کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 158    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریبات، کشمیر میں ہڑتال

ہندوستان میں آج 69 واں یوم جمہوریہ پورے جوش خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ نئی دہلی کے راج پتھ پر یوم جمہوریہ کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے وہیں ریاستوں میں بھی اس موقع پر شاندار تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ یوم جمہوریہ کے پیش نظر ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 151    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

ٹرمپ کی ناکام امریکی صدارت کی پہلی سالگرہ

ایک اور سوال یہ بھی ہے کہ آج امریکیوں کی اس آواز کو دنیا کے سامنے اس طرح پیش نہیں کیا جا رہا کہ جیسے اس مہینے کے آغاز میں ایران میں ہونے والے احتجاج کو پیش کیا جا رہا تھا، حالانکہ ایران میں مظاہرین کی تعداد کم تھی اور انکا مطالبہ صرف اقتصادی مسائل کو حل کرنے پر مبنی تھا.آج امریکی و یورپی اور ان کے اتحادی ممالک کے ذرائع ابلاغ کی کوریج کا زاویہ کچھ اور ہی ہے
خبر کا کوڈ: 142    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

بہرام قاسمی کا نائب امریکی صدر کے ایران مخالف الزامات پر ردعمل کا اظہار

ایرانی بہادر عوام کے لئے امریکہ کے کھوکھلاپن وعدے کی کوئی حیثیت نہیں ہے:بہرام قاسمی
خبر کا کوڈ: 141    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

صدر روحانی کا چینی سمندر میں آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے تمام عملے کے انتقال پر اظہار تعزیت

ایرانی صدر مملکت نے چینی سمندر مین آتشزدگی کا شکار ہونے والے ایرانی تیل بردار جہاز کے تمام عملے کے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 65    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

امریکہ کو عالمی سطح پر ایرانی عوام کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی سطح پر ایرانی عوام کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 63    تاریخ اشاعت : 2018/01/14

ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ خطے میں امن و استحکام کے قیام ایران کی ترجیح ہے: صدر روحانی

صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے داعش کے دہشتگردوں کے خلاف ایران کی کاوشوں اور اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے فروغ اور پائیدار استحکام کے قیام ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے.
خبر کا کوڈ: 28    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

مقبول خبریں