پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے صدر اشرف غنی کی دعوت پر کابل پہنچے ہیں
خبر کا کوڈ: 1060 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ کوئی تجارتی جنگ نہیں، یہ جنگ تو ہم برسوں پہلے ہار چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1052 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے دفاعی معاملات میں کسی کی مداخلت کبھی برادشت نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 1049 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں تارکین وطن کو روکنے کے لیے میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1033 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ایران، روس اور ترکی کے صدور نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام پر زور دیتے ہوئے شام میں قیام امن کے لئے تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1029 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں نے انقرہ اجلاس کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان میں شام میں دہشت گردی کے خاتمے تک مہم جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1028 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کی رات انقرہ میں روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امن و استحکام کے لئے ایران و روس کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 1026 تاریخ اشاعت : 2018/04/05
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بحران شام کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات کے عمل اور ایران، روس اور ترکی کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تینوں ملکوں اور عالمی برادری کو چاہئے کہ بحران شام کے خاتمے اور اس ملک کی تعمیرنو کی راہ ہموار کرنے اور شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حقیقی طور پر کوششیں کرے۔
خبر کا کوڈ: 1023 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ماسکو سیکورٹی کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ شکست کے باوجود داعش دہشت گرد گروہ کا مختلف ملکوں میں اثر و رسوخ باقی ہے اور اس کے عناصر دہشت گردانہ حملے کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1017 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف ترک صدر اسرائیل پر برس پڑے۔
خبر کا کوڈ: 994 تاریخ اشاعت : 2018/04/02
ایران کے صدر اور وزیر خارجہ اگلے ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 938 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان طے ہونے والے معاہدے نہ صرف دونوں ممالک کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے بلکے پورے خطے کے لئے مثبت اثرات مرتب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 935 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اور آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف نے باکو میں کارسازی کے مشترکہ کارخانے اور آستارا - آستارا ریلوے لائن کا باضابطہ افتتاح کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ ایران اور آذربائیجان کے عوام کے درمیان مذہبی، تاریخی اور ثقافتی رشتے بہت دیرینہ اور دونوں ملکوں کی پائیدار دوستی کی سب سے بڑی اساس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 934 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ آذربائیجان کے موقع پر دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے آٹھ سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 931 تاریخ اشاعت : 2018/03/30
ایران کے صدر نے آج صبح ترکمنستان کے دورے سے قبل تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکمنستان اور آذربائیجان کے صدورکی دعوت پر ان ممالک کا دورہ کر رہے ہیں اور ان دوروں کا ایک اہم مقصد ہمسایہ ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات کی برقراری ہے۔
خبر کا کوڈ: 918 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
پاکستان نے امریکا کی جانب سے 7 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جوہری عدم پھیلاؤ اور تحفظ وسلامتی سے متعلق پاکستان کی کوششوں سے پوری دنیا آگاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 914 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
وائٹ ہاوس کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکہ کی مرضی کے مطابق اگر اصلاحات نہیں کی گئیں تو واشنگٹن اس عالمی معاہدے سے الگ ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 912 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سیاسی، سیکورٹی اور اقتصادی لحاظ سے علاقے کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی تقویت اور فروغ ایرانی حکومت کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 910 تاریخ اشاعت : 2018/03/28
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمنستان کے صدور نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے باہمی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 904 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ علاقائی بحران من جملہ یمن،بحرین اور لیبیا کا بحران گفتگو اوراغیار کی عدم مداخلت سے قابل حل ہے۔
خبر کا کوڈ: 899 تاریخ اشاعت : 2018/03/25