شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو ایک مخاصمانہ اقدام قراردیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کا کوئی گودام نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1220 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کے بیٹے عبدالحکیم ناصر نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک مراسلے میں شام پر فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام دنیائے عرب کا دھڑکتا دل ہے اور یہ ملک سامراجی طاقتوں اور جارح ملکوں کا قبرستان بن جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1217 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
مصر کے سابق صدر جمال عبدالناصر کے بیٹے عبدالحکیم ناصر نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک مراسلے میں شام پر فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام دنیائے عرب کا دھڑکتا دل ہے اور یہ ملک سامراجی طاقتوں اور جارح ملکوں کا قبرستان بن جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1217 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
شام کے خلاف امریکہ کی ممکنہ جارحیت کی عالمی سطح پر مخالفت کی جارہی ہے۔ جبکہ روس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعووں کی تحقیقات کے لیے عالمی معائنہ کاروں کو دمشق بھیجنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1192 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
شام کے خلاف امریکہ کی ممکنہ جارحیت کی عالمی سطح پر مخالفت کی جارہی ہے۔ جبکہ روس نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے دعووں کی تحقیقات کے لیے عالمی معائنہ کاروں کو دمشق بھیجنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1192 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔
خبر کا کوڈ: 1186 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقے میں عدم استحکام سے متعلق اقدامات پر اسرائیل کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1172 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ جب بھی مزاحمتی قوت کو کوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے مغرب کی واویلا کی آواز بلند ہونے لگتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1164 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے الهام علی اف کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر انہیں مبارکباد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1163 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
امریکی سینیٹروں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے روس کو دھمکی دئیے جانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1152 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے برازیل کے صدر سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے روابط خاص طور پر اقتصادی تعلقات کے فروغ اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی توازن کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 1143 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نئے سال اور رجب المرجب کی متعدد عیدوں کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے بعثت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تاریخ کا اہم و موثر واقعہ اور انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 1140 تاریخ اشاعت : 2018/04/11
چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے خطوں میں انسانیت کو غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے، ایشیاء کا مستقبل کیا ہے، اس کا تعین ہمیں کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1128 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
چین کے صدر نے دنیا کے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ ایک مشترکہ بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے متحدہ معاشرہ بنانے کی کوشش کریں تاکہ ایشیا اور پوری دنیا میں امن و خوشحالی کا بول بالا ہو سکے۔
خبر کا کوڈ: 1122 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
نائیجیریا کے عوام نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی حراست کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1084 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
غزہ میں پچھلے آٹھ روز سے جاری واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1077 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
کریملن نے اعلان کیا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے11 جنرلوں کو عہدوں سے برطرف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1071 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
پاکستان اور افغانستان نے طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ امن عمل میں شمولیت کےلیے مثبت جواب دیں، افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں، بہترین حل سیاسی ہے جبکہ دہشت گردی مشترکہ دشمن اور خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1069 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کردی گئی ہے اور امریکی صدر نے اس بل پردستخط کر دیئےہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1067 تاریخ اشاعت : 2018/04/07
گزشتہ جمعہ سے اب تک صیہونی مخالف مظاہروں میں 31 فلسطینی شہید اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1064 تاریخ اشاعت : 2018/04/07