امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ٹیچروں کے مسلح ہونے کی اپنی تجویز پر ایک بار پھر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 487 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم نے افغانستان کو اپنے ملک کا اسٹریٹجک پارٹنر قرار دیتے ہوئے کابل اور نئی دہلی کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 475 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا ہے کہ یورپ کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کی پابندی کے لئے امریکہ پر دباؤ ڈالے۔
خبر کا کوڈ: 464 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران اور روس کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کی تکرار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 463 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
صدر مملکت نے ایران کو تمدن ساز، تہذیبوں کا گہوارہ اور خطے میں جمہوریت کا علم بردار ملک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 459 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
جنوبی افریقا کے نئے صدر نے وعدہ کیا ہے کہ وہ ان زرعی اراضی کو جو سولہویں صدی عیسوی سے سفید فام کاشتکاروں کے قبضے میں ہیں ملک کے سیاہ فام باشندوں کو واپس دلوائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 456 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ پارٹی کی صدر بننے کی اہلیت رکھتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 445 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے گذشتہ دس برسوں کے دوران دہشت گردی کے خلاف مہم پر دو سو ستّانوے ارب روپے خرچ کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 439 تاریخ اشاعت : 2018/02/24
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ سیاسی نفرتیں پھیلانے اور انسانی حقوق کے لیے خطرات کا سبب بن رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فوجی آمادگی اور دفاعی ٹیکنالوجی کے لحاظ سے دنیا میں برتری کے مقام پر دوبارہ لوٹ آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
امریکہ میں ہونے والے بین الاقوامی تیراندازی مقابلوں میں ایرانی نوجوانوں کی قومی ٹیم کی تاریخی کامیابی پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کھلاڑیوں اور ایرانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
شام کے صدر بشار اسد سے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے خصوصی ایلچی الیگزینڈر لاورنتیف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 424 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز کو پارٹی کا نیا صدر بنانے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ بعض خبروں میں شہباز شریف کو پارٹی کا صدر بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 417 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
اسپین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران علاقائی تنازعات کے حل کے لئے خطے میں اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرے۔
خبر کا کوڈ: 412 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
راہل گاندھی نےالزام عائد کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک پر حکومت کرنے کے لئے معاشرے میں زہر گھول رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 411 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
ایران نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک خودمختار ملک ہے جس کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔
خبر کا کوڈ: 410 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
صدر ڈاکٹر حسن روحانی تمام فریقوں کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے
خبر کا کوڈ: 404 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غلط اطلاعات کی بنیاد پر فیصلہ کرنے سے گریز کرنا چاہئے
خبر کا کوڈ: 403 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران کی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں کسی سے بھی مذاکرات نہیں کئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 400 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی مسائل خاص طور سے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور بحران شام کے حل کی غرض سے ایران، ترکی اور روس کے درمیان جاری سہ فریقی تعاون کو مثبت اور موثر قرار دیا ہے اور یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ مطلوبہ اہداف کے حصول تک تہران، انقرہ اور ماسکو کی مشترکہ کوششیں، تعاون اور مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 391 تاریخ اشاعت : 2018/02/21